May 28
وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ اوراسپیکروزیربیگ میں اختلافات
گلگت(بادشمال)عطاآبادجھیل،صوبائی حکومت کےلئےوبال جان بن گیا صوبائی حکومت مخمصےکاشکار، سپیکراوروزیر اعلیٰ کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کرگئےتفصیلات کےمطابق عطاآبادجھیل پروقت اورسنجیدگی سے کام نہ کرنےکاصوبائی حکومت نےاعترف کرتے ہوئےوزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ نے اس حوالےسےتمام ترذمہ داری سپیکرقانوںسازاسمبلی وزیربیگ اورممبرقانون سازاسمبلی مطالبعت شاہ پرعائد کردی جبکہ اس سلسلےمیںسپیکرقانون سازاسمبلی وزیربیگ سےرابطہ کیا توانہوںنےکہا کہ صوبائی حکومت کاسربرہ میںنہیںبلکہ وزیر اعلیٰ فراہم کرتاہے کیونکہ میں ایوان کا سربراہ ہوں اورصوبائی حکومت کی کامیابی وناکامی کے پراہ راست ذمہ داری وزیر اعلیٰ خود ہیں انہوںوزیر اعلیٰ کےبیان پراستعفی نہیںدے رہا ہوںمیرے مخالفین میرےخلاف افواہیںپھیلارہے ہیں


