May 21
ہنزہ نگر کےعوام کا وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےخطاب پر ردعمل
کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ہنزہ جھیل کا فصائی جائنزہ لی اورہنزہ نگر کے عوام سے خطاب کی خطاب میں انہوں نے متاثرین کے لئے پیکچ کا اعلان کیا. پیکج میں فوری مالی امدا اورکمپسیسن ذیکرنہیں کیا گیا جس پرہنزہ کے متاثرین ناراض ہو کراجتجج کیا اورحکومت کے خلاف نعرہ بازی اور پاکستان سے الگ ہونے کی دھمکی دی


