مائی گلگت ڈاٹ کوم کو گلگت بلتستان کی مقبول ترین اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہونے کا عزاز حاصل ہے۔ ستمبر دو ہزار سات میں لانچ ہونے کے بعد مائی گلگت ڈاٹ کام نے گلگت بلتستان، پاکستان اور دینا میں مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئ ہے. مائی گلگت ڈاٹ کام کوایک دن دنیا بھر سے ہزاروں صارفین وزیٹ کرتے ہیں. شاید ہی کوئی ایسی گلگت بلتستان کی ویب سائٹ انٹرنیٹ پر ہوگی جواتنا زیادہ ایک دن میں کھول رہی ہو.مائی گلگت ڈاٹ کام سیاحت، کلچر، انفرمیشن اور اب نیوز ویب سائٹوں میں بھی اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔ مائی گلگت ٹاٹ نیوزمتعار ف کرانے کا مقصد پاکستان اور گلگت بلتستان کے لوگوں کو تازہ ترین خبروں سے ہر لمحا باخبررکھنا ہے.


