May 24
گلگت بلتستان (اے آر وائی) گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں چوبیس مکانات اور دو
اسکول تباہ ہو گئے . گلگت بلتستان میں حالیہ دنوں میں معمول سے زیادہ بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ضلع گا نچھے کے گاﺅں کریس اورکونیس میں چھرا تھنگ اور اورل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث درجنوں مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ تین ہزار کنال سے زائد زرعی اراضی سمیت ہزاروں کی تعداد میں پھل دار و غیر پھلدار درختوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ مستقل لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے لوگ چھراتھنگ اور اورل سے نقل مکانی کرچکے ہیں۔ متاثرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بحالی کیلیے اقدامات اٹھائے جائیں

چوبیس مکانات اور دو اسکول تباہ ہدرجنوں مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ تین ہزار کنال سے زائد زرعی اراضی سمیت ہزاروں کی تعداد میں پھل دار و غیر پھلدار درختوں کو بھی نقصان پہنچا ہےو گئے
landsilide attabad yee sub humarey aamal han hum allah key rah ko bool gaiy ,han humbey rah rawi key taruf chal padey han hum ouryani ko deekh kar khmoosh tamashai banee huwy han, our humney amer bilmaroof ko tarak kiey huway han humnay huqe key gawahi tarak key huiey hay hum kahan jarahey han, abbi waqat hay abbi humey toobah karni chahiey.