May 06
صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹرعلی مدد شیرنے گلگت بلتستان کے تمام کالجوں میں خالی پوسٹوں پرفیڈرل پللک سروس کمیشن کی جانب سے باضابطہ بھرتیوں تک عارضی لیچکررز بھرتی کرنے کے احکامات جاری کردئے انہوں نے یہ قدم کالجوں میں سٹاف کی کمی پرفوری قابو پانے کے لئے اٹھایا ہے
