May 25

ہنزہ (اے آر وائی) ہنزہ انتظامیہ کے مطابق عطاء آباد جھیل اور اسپل وے کے درمیان فاصلہ بڑھ گیا ہے ۔ جس کے بعد پانی کے اخراج میں مزید پانچ سے چھ دن لگ سکتے ہیں ۔

انتظامیہ کاکہنا ہےکہ سیلابی ریلے کی صورت میں گلگت شہر اور دیگر قریبی علاقوں کو خالی کرالیاگیاجبکہ پیسن گاؤں کے قریب پاورہاؤس سے بھی بجلی کی تنصیبات ہٹالی گئی ہیں ۔

مطلع صاف ہونے کی وجہ سے جھیل میں پانی کی آمد میں اضافہ ہورہاہے ۔ انتظامیہ نے سیلابی ریلے سے نمٹنےکےلئے تمام اقدامات مکمل کرلئے ہیں

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay

One Response to “عطاء آباد جھیل اور اسپل وے کے درمیان فاصلہ بڑھ گیا”

  1. Ojerick says:

    Allah Kare keh ye lake lake hi rehy aur mazeed kesi qesem ka nuqsan na ho and ye lake ek dam ban jaye jahan se bijlee hasil ki jasake.

Leave a Reply

preload preload preload