اسلام آباد(بادشمال) ایف ڈبلیو او نے خطرے کے پیش نظر ہنرہ جھیل پرسپل ولے کا کام روک کرچند انجنئرز کے سوا تمام عملہ واپس بلالیا ضلع ہنزہ نگر کے نشیبی علاقوں سے متاثیرین کا انخلا شروع ہوگیاہے جسے20مئی تک مکمل کرلیا جائے گا.تفصلات کےمطابق ہنزہ نگر کےنشیبی ڈی آئی پیز کا انخلا شروع ہوگیا ضلعی حکومت نےڈیکلر متوقع متاثرین کوحکومت کی جانب سےبنائے جانے والے مختلف ریلیف کمپس میںمنتقل کرنا شروع کردیاہے اورخوراک سمیت دیگر تمام روزمرہ ضرورت کی چیزیںریلف کمپس میںمنتقل کرنا شروع کریاہے اورخوراک سمیت دیگر تمام روزمرہ ضرورت کی چیزیںریلف کمپس میں پہنچا دی گئ ہیںتحصیلدارہنزہ امیرخان نےبتایا کیا کہ ائی ڈی پیز کے انخلا کا عمل ضلع ہنزہ نگرمیں 20 مئ تک مکمل کرلیا جائے گا جس کے لئےضلعی انتظامیہ نہایت تندہی سے کام کررہی ہے اورمقررہ تاریخ تک تمام افراد کو مخوظ مقامات پرمنتقل کردیا جائےگا ضلع ہنزہ نگرمیں کل3010 ائی ڈی پیزکو ریلیف کیمپس میںمنتقل کریا جائے گا تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے میںقیمتی انسانی ضیاع کوروکا جاسکے. عطاآباد جیھل کے سپل وے پرکام روک دیا گیا اور وہاںسے فرنٹیر ورکس آرکنائزیشن نے اپنی تمام تربھاری مشنیری پچھےنکال دی اور چندایک انجنئرزکےعلاوہ ایف ڈبلیو اوکا تمام عملہ بھی جھیل کے کنارے سے واپس ہوگیاہے ذرائع کےمطابق اب سپل وےپربھاری مشنیری سےکام کرنا رسک بن گیاہے اورپانی سپل وےکےنچلےسرےمیںداخل ہوچکاہے اوردوسری جانب پانی کےرساؤکےذریعہ84 کیوسک سے بھی زیادہ ہےجبکہ جھیل میںپانی کی سطح 354 فٹ بلند ہوچکی ہے اورپہاڑوںپرموجود برف پگھلنےکی وجہ سے پانی کی روزانہ آمد میںروزبروزاضافہ ہوتاجا رہا ہے اورسوست کے طرف تیزی سے جھیل پھلتی جارہے ہے وزیراعلی گلگت بلتستان نے ایک نجی ٹی وی چینل سےگفتگو کرتےہوئےکہا کہ گلگت بلتستان حکوت نےجھیل کی زد میں آنے والے علاقوںمیںدوماہ کی خوراک زخیرہ کرلی ہے اورگورنمٹ حالات کو 24 گنھٹے کی بنیادپر مانٹیر کررہی ہے


CM or Sepekar ko jehl ma laky zibah kiya jaei taki baqi log mehfuz rahey.
ALLAH raham karai, Hunza, Gilgit aur Pakistan pay…….Ameen