Apr 25

گلگت( بادشمال) پاکستان پیپلز پارٹی کے مفاہمتی سیاسی عمل اور حکومت عملی کو کمزوری نہ سمجھا جائے گلگت بلتستان میں قیام امن اور مللکی بقاء کے لئے اپنے قائدین کی طرح جان کی قربانی دینے سے بھی دریغ نیہیں کرینگے. مفاہمتی پالیسی پر عمل پیرا ہوکر علاقے کی خدمت کرنا چاہتے ہیں عوام کے بھر پور تعاون سے گلگت بلتستان میں مستقل امن قایم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار صوبائی وزراء نے حلف اٹھانے کے بعد پی آئی ٹٰی ہوٹل میں جیالون اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay

Leave a Reply

preload preload preload