Mar 06
گلگت : (نور مصطفی ) گلگت میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے جسم پر ٹائیگر کی طرح دھاریاں بنی ہیں. ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں باجوڑ ایجنسی کے
علاقہ خار سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے ایک عجیب الخلقت بچے کو جنم دیا. بچے کی آنکھیں اور منہ مکمل سرخ ہیں جبکہ اس کے دو دانت بھی ہیں. طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے کی یہ حالت ایک جلدی بیماری کی وجہ سے ہے جبکہ ایمرجنسی سپر وائزر دی ایچ کیو عملدار حسین کے مطابق بچے کی حالت مکمل طور پر نارمل ہے. ٹائیگر کی طرح کے بچے کو جنم دینے والی ماں کا یہ آٹھواں بچہ ہے اور اس سے قبل بچے کی ماں کے دو بیٹے پیدائش کے کچھ عرصے بعد ہی چل بسے تھے

Dua for all
ye sab Allah ke kam hain. Banda yahan per majboor hy. Allah Ta,ala ham sab ko apni hif -zo-aman me rakhe. Ameen
allah in waledan ko sabar ke tofeq day or apni hafz o aman ma rakhan
Kiamat ki nisanyo may say aik hay.allah hum sab per apna fazal farmay.ameen
salm in ma bap par
ALLAH TALLH EN KY WALEDIN KO SABAR ATA FARMAYE
Its new way to research on nature of Humanity.
Why? & how its posible?