Feb 21
چلاس (رپوٹر) سانحہ چلاس کے تیسرے روز بھی سوگ میں تمام کاروباری ادارے، سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند رہے اور مظاہرین نے اجتجاجی ریلی نکالتے ہوئے شاہراہ قراقرم پر دھرنا دیا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے حاجی عبدالقدس سابق مشیر صحت، مولانا محمد صادق، محمد شفیق، مولانا عمر یار اور دیگر نے کہا کہ نہتے لوگوں پر فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا ہے. انہوں نے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد متاثرین کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل کیا جائے اور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے. انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ صبر کا دامن نہ چھوڑیں اور ڈیم کمیٹی کے حکم کی تعمیل کریں

slama its not fair
Dont stop Strike till suspension of police who fired and the Police officer who gave them orders. in Capital cities of Pakistan people burn all markets and banks we didnt saw any firing case on public and here in Northern Pakistan why.
Stop double Police but i request to people plz dont damage any Govt or public Property because its yours property.
Wher is Mr newly opoint Chief Minster of Northern Pakistan Come we need justice and sure us next time dont happend this type of case