Jan 30
گلگت دنیور پُل کا خستہ حال پی ڈ بلیو ڈی کے لئے لمحا ئے فکریا
رضوان – دنیور کو گلگت سے ملانے والا لکڑی سے بنا ہوا پُل سالوں انسان اور گاڈیوں کے آمد و رفت سے آج
خستہ اور خراب حالت سے گزار رہا ہے جس کی وجہ سے عوام بڑی پریشان کن حالت سے گزار رہی ہے. پُل پر پہلے کے نسبت اپ ٹریفک کا دباوبہت بڑچکاہے جس کے وجہ چائنا پُل کا ٹوٹ جانا ہے- عوام کے دیرینہ مطابے کے بعد حکومت نے پُل کو ٹھیک کرنے کا حکم دیا ہے لیکن ٹھکیدار اور پی ڈ بلیو ڈی کے عاملہ ناقص سامان استمعال کر کے اپنا روایتی کام مکمل کرنا چاہتے ہیں.پُل کے پرانے لکڑی سے بنے ہوئے تختے نکل دیئے گئے ہیں اور عوام کو پیدل گزارنے کے لئے عارضی تختے پُل پر رکھے گئے ہیں جو کسی بڑے حدثے کے باعث بن سکتے ہیں


