Dec 19

گلگت(کے ٹو)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی ٹیوشن فیسوں میںبے تحاشااضافے کی وجہ سے گلگت بلتستان کے غریب طلبا ءوطالبات کے لئے کے آئی یوایک خواب بن چکی ہے یونیورسٹی انتظامیہ نے فیسوں میںکمی کااعلان نہیں کیا توطلباءتنظیمیں فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پرمجبورہوجائینگے مسلم لیگ ن اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے آئی یویونٹ کے صدرنویداکبر نے کے پی این سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میںیونیورسٹی کے قیام کے بعدعلاقے کے غریب طلبا ءوطالبات کوایک امید پیداہوگئی تھی لیکن انتظامیہ کی طرف سے فیسوں میںاضافے کی وجہ سے گلگت بلتستان کے غریب طلباءوطالبات کے امیدیں ٹوٹ گئی ہے انہوں نے کے آئی یوکے انتظامیہ سے اپیل کیاہے کہ وہ گلگت بلتستان میںغربت اوربیروزگاری کے شرح کومدنظررکھتے ہوئے ٹیوشن فیسوں میںفوراً کمی کا اعلان کرے

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay

One Response to “قراقرم یونیورسٹی کی فیسیں کم نہ کی گئیں تو احتجاجی مظاہرے کرینگے”

  1. Osaf Ahmed Khan Sheen says:

    Please show the news about polo and other games which are played in Gilgit Baltistan
    from Osaf Ahmed Khan Sheen (Karachi)
    Computer Teacher (Hardware And Software

Leave a Reply

preload preload preload