Dec 30

کراچی:- کراچی بم دھما کے میں گلگت بلتستان کے 5 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہوئے. شہید ہونے ولے دو افرا دmuharamul-haram-karachi-blast شیر علی ولد علی اور امیر علی ولد غلام علی کی میتیں سکردو جبکہ منور علی اور ان کے بیٹے اسرار علی کی میتیں گلگت روانہ کردی گیں. نگر سے تعلق رکھنے والے کلیم اللہ کو کراچی میں ہی دفن کردیا گیا. زخمیوں میں عارف، محبوب علی. جواد شگری، واجد علی، تصور حسین، تنویر، شبیر حسین، دلاور علی، وزیر شاید اور عزرا بی بی کا تعلق سکردو کھرمنگ سے ہے. جبکہ شوکت علی اور مہتاب علی آغا خان ہسپتال اور جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں.

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay

2 Responses to “سانحہ کراچی میں گلگت بلتستان کے 5 افراد شہید ہوئے”

  1. usman says:

    کراچی عاشورہ بم دھماکہ یذیدی نسل ھی کی کارستانی ھے

  2. Syed Haider Ali says:

    Allah jj Shohda ki bulandi e darajat farmay or zakhmiyo ko sehat e kamila ata farmai or laqahaqeen ko saber e jameel ata farmay. ameen.

Leave a Reply

preload preload preload