Dec 29
سکردو- کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر خود کش حملے میں شہید ہونے والے 40 شہیدوں میں سے دو کا تعلق گلگت
بلتستان سکردو سے ہے جن کو آج صبح جہاز پر سکردو ائرپورٹ پہنچا دیا گیا جہاں گلگت بلتستان کے گورنر نے شہید وں کے لاشوں کو وصول کرلیا. ملک کے دیگر شہروں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی بازار اور مارکیٹ بند ہیں

we condemn the butchery of innocent muslims in Pakistan