Dec 18
پیارعلی- بستر پرلیٹنے کے بعد ہم سب کی خواہش ہوتی ہے کہ کچھ دیر کے لئے سویا جائے عمر کے ساتھ ساتھ یہ شکایت بھی بڑھنے لگتی ہے کہ نیند سکون سے نہیں آتی یا گہری نیند نہیں سویاجاتا. جس کی وجہ سے طبعیت میں بے چینی رہتی ہے. اگر اس صورت حال کو جلد بہتر نہ کیا جائے تو یہ آگے چل کرنقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے. ایک آدمی کو پندرہ منٹ کے اندار نیند آجاتی ہے اگر ایسا نہ ہوتو پھر بہتر نیند کے سلسے میں معلوماتی مضمون کا ضرور مطالعہ کریں.
گہری نیند سونے کے لئیے چند نخسے
ایکسرسائز کو معمول بنائیں
ُپیٹ بھر کے سونے سے گریز کریں
ٹائم پر سوجائے
اپنی زندگی میںدباؤکم کریں

way of sleeping
گہری نیند نہیں سویا توطبعیت میں بےچینی رہتی ہے