Dec 30
سانحہ کراچی میں گلگت بلتستان کے 5 افراد شہید ہوئے
کراچی:- کراچی بم دھما کے میں گلگت بلتستان کے 5 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہوئے. شہید ہونے ولے دو افرا د
شیر علی ولد علی اور امیر علی ولد غلام علی کی میتیں سکردو جبکہ منور علی اور ان کے بیٹے اسرار علی کی میتیں گلگت روانہ کردی گیں. نگر سے تعلق رکھنے والے کلیم اللہ کو کراچی میں ہی دفن کردیا گیا. زخمیوں میں عارف، محبوب علی. جواد شگری، واجد علی، تصور حسین، تنویر، شبیر حسین، دلاور علی، وزیر شاید اور عزرا بی بی کا تعلق سکردو کھرمنگ سے ہے. جبکہ شوکت علی اور مہتاب علی آغا خان ہسپتال اور جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں.
Dec 20
